جلال شاہی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جلاالدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سر کا نام، ایک شاہی سُر۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جلاالدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سر کا نام، ایک شاہی سُر۔